🌹✍🏻ـ
ـ░▒▓██▓▒░
*تھا حکومت کا فرعون کو بھی نشہ*
*ظلم پر ظلم وہ خلقت پہ کرتا رہا*
*جب سمندر میں ڈوبا تو کہنے لگا*
*اس حکومت کے حاصل سے کیا فائدہ*
🌹✍🏻ـ
ـ░▒▓██▓▒░
*کتنا معروف قصہ ھے شدداد کا*
*روح جب اس تن سے نکلی گئی*
*مرتے وقت وہ لوگوں سے کہتا گیا*
*ایسی جنت بنانے سے کیا فائدہ*
🌹✍🏻ـ
ـ░▒▓██▓▒░
*مالداري میں مشہور قارون تھا*
*وہ مخالف تھا موسی و ھارون کا*
*جب زمین میں دھنسايا گیا تو کہنے لگا*
*ایسے بے جان خزانے سے کیا فائدہ*
🌹✍🏻ـ
ـ░▒▓██▓▒░
*قابل ذکر قصہ ھے نمرود کا*
*وہ بھی انکار کرتا تھا معبود کا*
*اس کے بھیجےکو مچھر نےکھا کر کہا*
*یوں بڑائی جتانے سے کیا فائدہ*
🌹✍🏻ـ
ـ░▒▓██▓▒░
*اپنی شہرت پہ یوں نہ مچل*
*ایک دن آ دبوچے گي تجھ کو اجل*
*روح کو صاف کر نیک اعمال کر*
*جسم ِظاہر بنانے سے کیا فائدہ*
🌹✍🏻ـ
ـ░▒▓██▓▒░
*خواب ِغفلت میں سوئے ہوئے مومنو*
*عیش و عشرت بڑھانے سے کیا فائدہ*
*آنکھ کھولو اور یاد رب کو کرو*
*عمر یوں ھی گنوانے سے کیا فائدہ*