قیمتی باتیں

قیمتی باتیں جو روزمرہ کے حالات سے متعلق ہیں، آپ کو دانشمندانہ، اصلاحی، مذہبی، اصلاحی کہانیاں ملیں گی جنہیں اس ویب سائٹ پر آزمایا گیا ہے۔ جزاک اللہ

آخر الأخبار

جاري التحميل ...

دینی ‏بات


 *💖 أقوال الشيوخ الثمينة : (51) 💖*

🎙شيخ محمد أمان الجامي رحمه الله فرماتے ہیں :

*« اہلِ بدعت سے علم حاصل کرنے کا کم ترین نقصان یہ ہوتا ہے کہ انسان کے دل سے بدعت کی کراہت نکل جاتی ہے ».*

📓 *|[* مجموع رسائله : ٤٢ *]|*

 *💖 أقوال الشيوخ الثمينة : (52) 💖*

🎙شيخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله فرماتے ہیں :

*« سنت کو زندہ کرنے پر دو دفعہ اجر ملتا ہے: ایک دفعہ سنت پر عمل کرنے پر اور ایک دفعہ سنت کو زندہ کرنے پر ».*

📓 *|[* شرح رياض الصالحين : ٥٢٨/٣ *]|*

*💖 أقوال الشيوخ الثمينة : (53) 💖*

🎙مولانا عبد الله بہاولپوری رحمه الله فرماتے ہیں :

*« فقہ لوگوں کی رائے کو کہتے ہیں جو غلط بھی ہو سکتی ہے اور صحیح بھی ؛ فقہ اللہ کی وحی نہیں ہوتی جو صحیح ہی ہو. فقہ ہر امام کی علیحدہ علیحدہ ہوتی ہے, حدیث اللہ کے رسول کی ہوتی ہے اور سب کیلیے ایک ہی ہوتی ہے. فقہ بدلتی رہتی ہے. لہذا حدیث دین ہے فقہ دین نہیں؛ اسی لیے اللہ فقہ کا ذمہ دار نہیں ».*

📓 *|[* اصلی اہلِ سنت : ١۲ *]|*

 *💖 أقوال الشيوخ الثمينة : (54) 💖*

🎙محدث عبد الرحمن المعلمي اليماني رحمه الله فرماتے ہیں :

*« ہر وہ بات جو اُس کے کہنے والے کی طرف منسوب نہ کی جائے, اس پھینکے ہوئے بچے کی طرح ہے جس کے باپ کا کوئی اَتہ پتہ نہ ہو ».*

📓 *|[* آثاره : ٤٩/١ *]|*

*💖 أقوال الشيوخ الثمينة : (55) 💖*

🎙شيخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله فرماتے ہیں :

*« اگر کوئی وطن کیلیے لڑے اور اس کی نیت یہ ہو کہ میں اس وطن کا دفاع اس لیے کر رہا ہوں کہ یہ ایک اسلامی ملک ہے جس کا دفاع واجب ہے ؛ تو یہ لڑنے والا مجاہد فی سبیل اللہ ہے ».*

📓 *|[* مجموع الفتاوى : ٧٢٦/٩ *]|*

مصنف کے بارے میں

IRFAN SHAH

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تمام حقوق محفوظ ہیں

قیمتی باتیں