قیمتی باتیں

قیمتی باتیں جو روزمرہ کے حالات سے متعلق ہیں، آپ کو دانشمندانہ، اصلاحی، مذہبی، اصلاحی کہانیاں ملیں گی جنہیں اس ویب سائٹ پر آزمایا گیا ہے۔ جزاک اللہ

آخر الأخبار

جاري التحميل ...

ہمیں کب خاموش رہنا چاہیئے

*ہمیں کب خاموش رہنا چاہیئے!!!*

*☆خاموش رہئے،* جب اللہ کا ذکر ہو رہا ہو۔❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ غصے میں ہوں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کے پاس دلائل نہ ہوں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ نے کسی بات کی تحقیق نہ کی ہو❕
*☆ خاموش رہئے،* جب سننے اور سیکھنے کا وقت ہو❕
*☆خاموش رہئے،* جب کوئی گناہ کی بات کو لے کر مذاق کرنے لگیں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کی باتوں کا غلط مفہوم لیا جانے لگے❕
*☆خاموش رہئے،* جب دوسرے اپنے معاملات طے کر رہے ہوں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کا بولنا کسی کی دوستی توڑنے کا سبب بننے لگے❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کسی پر تنقید کرنے لگیں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ بات کو پر خلوص طریقے سے نہ کہہ سکیں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کو کچھ بول کر پھچتانا پڑے❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کسی بات کو کئی بار کہہ چکے ہوں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کے الفاظ کسی کے لیے ناگوار بن جائیں یا بن جانے کا اندیشہ ہو❕

مصنف کے بارے میں

IRFAN SHAH

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تمام حقوق محفوظ ہیں

قیمتی باتیں