قیمتی باتیں

قیمتی باتیں جو روزمرہ کے حالات سے متعلق ہیں، آپ کو دانشمندانہ، اصلاحی، مذہبی، اصلاحی کہانیاں ملیں گی جنہیں اس ویب سائٹ پر آزمایا گیا ہے۔ جزاک اللہ

آخر الأخبار

جاري التحميل ...

کامیاب اور ناکام لوگ کیا کرتے ہیں

🔘 *کامیاب  اور ناکام لوگ کیا کرتے ہیں اور ان میں فرق*؟ 🔘

1.ہرشخص کی تعریف کرتے ہیں۔
2.شکرگزارہوتے.
3.دوسروں کو معاف کرتے ہیں۔
4.اپنی کامیابی کی وجہ دوسروں کو سمجھتے ہیں۔
5.اپنی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
6.دوسروں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔
7.ہرروزمطالعہ کرتے ہیں۔
8.منصوبہ بندی کی فہرست تیار کرتے ہیں۔
9.دوسروں تک علم پہنچاتے ہیں۔
10.مسلسل سیکھتے ہیں۔
11.خیالات پر بات کرتے ہیں۔
12.کام میں ہمیشہ بہتر تبدیلی کے خواہاں ہوتے ہیں۔
13.اپنی زندگی کے مقاصد طے کرتے ہیں۔
14.اندرونی اور بیرونی مثبت تبدیلی کو قبول کرتے ہیں۔

*ناکام لوگ کیا کرتے ہیں؟* 

1.ہر وقت اعتراض کرتے ہیں۔
2.ہر معاملہ میں خود کو حقدار سمجھتے ہیں۔
3.بے مقصد زندگی گزارتے ہیں۔
4.دوسروں سے علم چھپاتے ہیں۔
5.تبدیلی سے ڈرتے ہیں چاہے اندر کی ہو یا باہر کی۔
6.اپنی سوچ کو مکمل سمجھتے ہیں یعنی خود کو پرفیکٹ سمجھتے ہیں۔
7.دوسروں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔
8.سمجھتے ہیں کہ ان کو سب معلوم ہے۔
9.دوسروں کی ناکامی پرخوش ہوتے ہیں۔
10.ان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔
11.اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں کو دیتے ہیں۔
12.دوسروں پربےوجہ غصہ کرتے ہیں۔
13.کام کو صرف اور صرف پیسے کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
14.دل میں بغض/حسد رکھتے ہیں۔



•┄═<<❁✿✿✿❁>>═┅┄•╯

مصنف کے بارے میں

IRFAN SHAH

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تمام حقوق محفوظ ہیں

قیمتی باتیں