قیمتی باتیں

قیمتی باتیں جو روزمرہ کے حالات سے متعلق ہیں، آپ کو دانشمندانہ، اصلاحی، مذہبی، اصلاحی کہانیاں ملیں گی جنہیں اس ویب سائٹ پر آزمایا گیا ہے۔ جزاک اللہ

آخر الأخبار

جاري التحميل ...

لال سورج آسمان سے گھر کی چھت پر آ گیا

در بدر جو تھے وہ دیواروں کے مالک ہو گئے
میرے سب دربان درباروں کے مالک ہو گئے

لفظ گونگے ہو گئے تحریر اندھی ہو چکی
جتنے مخبر تھے وہ اخباروں کے مالک ہو گئے

لال سورج آسمان سے گھر کی چھت پر آ گیا
جتنے تھے بیکار سب کاروں کے مالک ہو گئے

اور اپنے گھر میں ہم بیٹھے رہے مشعل بکف
چند جگنو چاند اور تاروں کے مالک ہو گئے

دیکھتے ہی دیکھتے کتنی دکانیں کھل گئیں
بکنے آئے تھے وہ بازاروں کے مالک ہو گئے

سر بکف تھے تو سروں سے ہاتھ دھونا پڑ گیا
سر جھکائے تھے وہ دستاروں کے مالک ہو گئے

ڈاکٹر راحت اندوری

مصنف کے بارے میں

IRFAN SHAH

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تمام حقوق محفوظ ہیں

قیمتی باتیں