قیمتی باتیں

قیمتی باتیں جو روزمرہ کے حالات سے متعلق ہیں، آپ کو دانشمندانہ، اصلاحی، مذہبی، اصلاحی کہانیاں ملیں گی جنہیں اس ویب سائٹ پر آزمایا گیا ہے۔ جزاک اللہ

آخر الأخبار

جاري التحميل ...

خواتین کنواری بوڑھی ہورہی ہیں

١۔ خواتین کنواری بوڑھی ہورہی ہیں مگر انکی پہلی بیوی سینے پہ گولی نہیں کھا سکتی اس لئے کہانی ادھوری ہے ۔ 

٢۔ اگر کوئی شخص کسی بیوہ یا مطلقہ سے شادی کرلے تو اس کے گھر والے شرم کے مارے بتاتے نہیں کہ ہمارے لڑکے نے ایسی عورت سے شادی کی ہے 

٣۔ کوئی لڑکی کسی شادی شدہ مرد سے محبت کرے تو وہ حرام کاری کرنے پہ راضی ہوسکتی ہے مگر شادی پہ اس لئے نہیں کہ سارا معاشرہ اس کو کوسے گا کہ کسی کا گھر اجاڑ دیا اس ناگن نے ۔۔ وہ چلتی پھرتی گالی بن جاتی ہے 

۴۔ بالفرض تینوں میاں بیوی راضی بھی ہوں تو ان کی اولاد شرماتی ہے کہ ہمارے باپ نے دوسری شادی کی کیونکہ معاشرہ ان کو عجیب طرح سے مزاق بناتا ہے جبکہ اک زانی کا لڑکا سر اٹھا کر چلتا ہے افسوس

۵۔ جو عورتیں واقعی عورتوں کے حقوق کی علمبردارہیں وہ کیوں اپنے بھائی یا شوہر کو یہ ترغیب نہیں دیتی ہیں کہ تم بیوہ یا سکون گھر کی یتیم لڑکی گھر لاو ؟؟ جب کہ بہنیں ہی رشتہ پسند کرنے جاتی ہیں اور خوبصورت کنواریاں ڈھونڈتی ہیں صرف ۔۔۔ اور شوہروں کو وہ شئر کے لفظ پہ محدود کردیتی ہیں ۔۔۔ 

٦۔ مرد اک بیوی پہ کمپرومائز کرتا ہے اور اس فرسٹیشن میں غصہ کرتا ہے گھر پہ اور (جو غلط ہے) اور بیوی سوچتی ہے میں سب کچھ تو کررہی یہ پھر بھی غصہ کرتا رہتا ۔۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ۔مرد اک عورت کیلئے بنا ہی نہیِں ہے جو مرد یہاں کمنٹس دیتے ہیں وہ یا تو غیر شادی شدہ بچے ہیں جنکا تجربہ کچھ نہیں یا وہ عورتوں کو لبھانے کیلئے ایسی باتیں کرتے ہیں اور بھائی بن کر انباکس تک رسائی حاصل کرلیتے ہیں اور کندھا دے جر ہاتھ پکڑنے کی کوشش میں ہوتے ہیں ۔۔۔ عورتیں ان سے ہوشیار رہا کریں 

کیونکہ جو انسان خود سے سچ نہیں بول رہا آپ سے کیا بولے گا ۔۔۔
جناب کبھی طوائفوں سے معلوم کریں تو پتہ چلے گا کہ وہاں ۴٠ سال کی عمروں کے زیادہ تر شادی شدہ جاتے ہیں زیادہ تر ۔۔۔ آخر کیوں ؟ 
ہم نے ایسا معاشرہ ترتیب دے دیا یے جہاں عورت و مرد سب ہی مظلوم بھی ہیں اور ظالم بھی ۔

لڑکیاں گھروں پہ بیٹھی نفسیاتی مریض بن رہی ہیں اور مرد جنگلی جانور، 
میرا ماننا ہے کہ کسی نا اہل مرد کی پہلی بیوی بننے سے بہتر ہے کسی زمہ دار شخص کی دوسری بیوی بن جاؤ، اور خواتین اگر سچ بولیں تو وہ میری بات سے متفق ہونگی جن کو اعتراض ہو ان کو کمنٹس میں ثبوت دے سکتا ہوں کہ خواتین کی اچھا شوہر ہو تو دوسری بیوی بننے پہ راضی ہے مگر پہلی بیوی اپنے بے کار شوہر کو شئر کرنے پہ بھی راضی نہیں، جانتی ہیں کیوں ؟؟؟ کیونکہ ان کو شئرنگ کا ڈر نہیں بلکہ یہ ڈر ہے کہ لوگ کیا کہیں گے ہائے تمہارے میاں نے دوسری شادی کرلی۔  اور اس سے وہ کمتری محسوس کریں گی معاشرے میں۔ یہ ہے ہمارا معاشرہ آپ سب کو یہ معاشرہ مبارک ہو اور ہم فخر سے نفس پرستی میں اس کو ڈیفینڈ بھی کرتے ہیں...::💠

مصنف کے بارے میں

IRFAN SHAH

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تمام حقوق محفوظ ہیں

قیمتی باتیں