قیمتی باتیں

قیمتی باتیں جو روزمرہ کے حالات سے متعلق ہیں، آپ کو دانشمندانہ، اصلاحی، مذہبی، اصلاحی کہانیاں ملیں گی جنہیں اس ویب سائٹ پر آزمایا گیا ہے۔ جزاک اللہ

آخر الأخبار

جاري التحميل ...

دوستی کیا ھے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دوستی کیا ھے ؟
اج کل تو فیشن اور بد اخلاقی کا دور دورہ ھے لبرزم زور پکڑتی جارہی ھے
جہاں پر معاشرہ میں اور اسی کٸی براٸیاں ہیں جن کو ھم نے بدی گناہ معصیت سمجھنا  ھی چھوڑ دیا ھے
ایسے ھی ایک بیماری فرنڈ شپ کی بھی ھے اور لوگوں کے دلوں سے محرم غیرمحرم کا فرق ختم ھوتاجارہا ہے کسی کو تبلیغ کرنے پر بہت ھی غلط تأثیر کا جواب ملتا ھے چھوڑو پرانی باتوں کو
اچھا اپ کی بیوی بہین بیٹی جہاں مرضی ھے منہ کالا کرتی پھرے منع نہ کرو اب غصہ سے لال پیلے نہ ھومیں نے تو نٸی دور کی بات کی اب غصہ کیوں اتا ھے ؟
یہ ھی تو ماڈرن دور کی گرل فرنٹ کا مقصد ہے 
بعض تو بڑے خوش ھوکر کہتے ہیں جی میری بیٹی کے تو کافی بواۓ فرنٹ ہیں جی 
اگر اپ ان سے پوچھ لو اپ کی بیوی کے کتنے دوست یار ہیں تو غصے سے اچھل جاینگے ۔
اور دوسری بات جولڑکے دوستی کیے لیے لڑکی کی جستجو میں رہتے ہیں ان کے لیے  وہ عورت کی شکل میں بیوی ماں بہین بہترین دوست اپ کے پاس موجود کیوں کسی کی فکر میں پڑتے ھوں بھاٸی ان سے اپنے غم پرشانی بیان کریں راز راز کا حل کاحل وہ اپ کا ساتھ بھی دینگے اور اپ کی مدد کریں 
دوست کے پاس اگر اپ اس سے  وقت لیکر چلے جاو تو وہ اپ کو سر سے اتارنے ھی کی کوشش کریگا کیوں کہ شاہد اج  اس کا مقصد اپ سے  نہیں  
اخری بات عرض کرتاھوں اپنے دوست کی ھر بات کا لحظ رکھنا چاہے دوستی حب لللہ اور بغض لللہ کے معیار پر ھونی چاہے
اس چیز کا کہیں نام ونشان بھی نہیں ملتا پرانے زمانے کے دوست کسے تھے ایک دن دران مطالعہ حضرت تھانویؒ کے ملفوظات یومیہ میں میرے نظر سے گزرانہوں ایک واقعہ لکھا تھا
ایک دوست اپنے دوست کے دروازہ پر اس کو ملنا چلا گیا اس کے دروازہ پر دستک دی اور اس کا دوست کچھ تأخیر کے ساتھ اس حالت میں سامنے ایا کہ اس کے ھاتھ میں تلوار اور زرہ پہنے ہوے اور ایک تھلی دولت سے بھری  ھوٸی اور ایک اضافی گھوڑا تیار اور ایک باندی اس نے اس کو دیکھ کر سوال کیا یہ کیا اس نے میں سوچا میرے دوست کوکسی بھی چیز کی ضروت پڑسکتی ھے ہر چیز تیار ھو 
اس نے کہا میں تو ویسے ھی دل میں اپ سے ملقات کا اشتیاق ھوا اپ سے ملنے چلا ایام
والسلام 
محمد عرفان اللہ شاہ

مصنف کے بارے میں

IRFAN SHAH

التعليقات


ہمیں بلائیں

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ، ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں ، صرف بلاگ ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں تاکہ آپ کو نیا بلاگ پہلی بار موصول ہوگا ، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کرکے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ...

Translate

Popular posts

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تمام حقوق محفوظ ہیں

قیمتی باتیں