🕌🕋🌴۔
💫 *سکون محلوں اور جھونپڑیوں میں رہنے والوں سے بے نیاز ہوتا ہے یہ ان لوگوں کے دل میں بستا ہے جو پروردگارِ عالم کے ذکر اور اس کی محبت کی عطا سے آباد ہوتے ہیں۔*
🌴
: *💕شوہر کے لباس سے بیوی کی نفاست کا اور بیوی کے لباس سے شوہر کی غیرت کا پتہ چلتا ہے💕*
: *💕جن کو غربت کی وجہ سے ہم شادیوں پر نہیں بلاتے وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ھیں💕*
: *💕ممکن ہے کہ میں غلط ہوں لیکن میرا تجربہ کہتا ہے کہ غربت ہمیشہ محبتوں اور رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے💕*
: *✍️✍️رشتوں کی قدر کرلیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں.* 🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
: 🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*🎀🎀🎀
❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
*✍️✍️معزز بننا چاہتے* *ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے* ۔ 🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️